حکومت کا انتخابی اصلاحات کمیٹی میںPTIکو برابر نمائندگی دینے سے انکار
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں پاکستان تحریک انصاف کو حکومت کے برابر نمائندگی دینے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے نشستوں کے تناسب سے نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر [...]
