Depository of News

بلوچستان میں ٹرین آپریشن معطل

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (آئی این پی) بلوچستان میں ٹرین آپریشن ہفتہ کے روز معطل رہا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ٹرین آپریشن ہفتہ کے روز معطل رہا، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آپریشن مرمتی کام کے باعث معطل کیا گیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی جبکہ جناح پیپلز [...]

Read full article →