ملک میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گئی وزیراعظم
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیوں میں 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے [...]
