جنگ سے دنہا بھر کے عوام مشکلات کا شکار ہیں امریکہ ایران تنازع جلد ختم اسحاق ڈار
اسلام آباد(آئی این پی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کا جلد حل نکل آئے گا۔پاکستان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔عالمی نشریاتی [...]
