جیٹ فیول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی سستا ہوگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے طیاروں کے ایندھن، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کردی۔ پی ایس او کے مطابق طیاروں کا ایندھن جیٹ فیول 12روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے 42 اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت [...]
