ملاقاتوں کا سیزن صدر آصف علی زرداری سے اسحاق ڈار سردار ایاز صدق کی ملاقات
لاہور’ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے’مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوانِ صدر میں اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی باقی صفحہ 4بقیہ نمبر 36 صورتحال، پارلیمانی امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم [...]
