رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کا حل ریفرنڈم ہی قرار دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازعہ بنادیا گیا ہے اس کا حل ریفرنڈم میں ہی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ بحرانی کیفیت میں عوام سے رائے لینے میں کوئی حرج نہیں [...]
