بچوں کا عالمی دن ہمیں ان کے حقوق، تحفظ اور روشن مستقبل کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے:سنیٹر روبینہ خالد
اسلام آباد (این این آئی) چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بچوں کا عالمی دن ہمیں ان کے حقوق، تحفظ اور روشن مستقبل کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے۔ بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں سنیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بچے کسی [...]
