محکمہ لیبر حکام کی ملی بھگت رجسٹرڈ فیکٹریوں کمپنیوں میں ہنر مند مزدور ملازمین کیٹیگری تبدیل تنخواہوں سے کٹوتی کا انکشاف
ملتان (رپورٹ:رفاقت انجم) رجسٹرڈ فیکٹریوں اور کمپنیوں میں محکمہ لیبر کی ملی بھگت سے ہنرمند و نیم ہنرمند مزدوروں اور ہنر مند و نیم ہنر مند ملازمین کو غیر ہنرمند کیٹیگری میں شامل کرکے تنخواہوں سے کٹوتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے مالی سال2026?27کے لئے ہنرمند ڈیلی ویجرز کی روزانہ اجرت میں [...]
