بابائے صحافت مولاناظفرعلی خان کی70ویں برسی 27 نومبر کو منائی جائیگی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے طالب علم کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کے خلاف مثر کارروائی نہ ہونے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ عدالت نے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی [...]
