وزیراعلیٰ سندھ سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق
کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جنوبی کوریا کے سفیر ہان سنگ ہو نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں سندھ اور جنوبی کوریا کے درمیان تجارتی روابط، سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں جنوبی کوریا کے کونسلر [...]
