Depository of News

پنجاب حکومت نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے جاری کردیئے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے منصوبے کے لیے 2 ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ بجٹ کے مطابق وزیراعلی رورل ویمن سپورٹ پروگرام کے لیے 393 ملین روپے جبکہ وزیراعلی واٹر پروگرام کے تحت محکمہ زراعت کے لیے [...]

Read full article →