محمد ہا شم چھینہ کی جانب سے کرپشن مافیا کیخلاف بڑا ایکشن
اٹک (بیورو رپورٹ ) ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد ہا شم چھینہ کی جانب سے کرپشن مافیا کے خلاف بڑا ایکشن ، تین ایجنٹس مستقل طور پر بلیک لسٹ، تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیاں کرنے والے عناصر کے [...]
