چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
بیجنگ(این این آئی)چینی سائنسدانوں اور ریلوے انجینئرز نے نقل و حمل کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے انتہائی کم دبا والی سرنگ میں چلنے والی جدید مقناطیسی ٹرین کا کامیاب آزمائشی سفر مکمل کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی چین کے صوبے شانشی میں قائم خصوصی [...]
