پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کے لیے خصوصی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی پی آئی سکولز پنجاب اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے اشتراک سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ڈی پی آئی سکولز [...]
