غیر قانونی بھٹوں کیخلاف کارروائیاں، 1,429بھٹے مسمار،968سیل
لاہور (این این آئی)پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے کے لیے محکمہ تحفظ ماحولیات نے غیر قانونی بھٹہ خشت کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ رواں سال صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر چلنے والے 1,429بھٹے مسمار جبکہ 968بھٹوں کو سیل کیا گیا۔ خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کے [...]
