Depository of News

پنجاب حکومت کی محکمہ سکول ایجوکیشن کو نارتھ پنجاب ‘سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں تقسیم کرنیکی تجویز

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو انتظامی امور بہتر بنانے کے لیے نارتھ پنجاب، سنٹرل پنجاب اور ساتھ پنجاب کے تین الگ علاقائی حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت ہر ریجن کا اپنا سیکرٹری، سیکرٹریٹ اور ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن ہوگا۔ جاری کردہ سمری کے [...]

Read full article →