پنجاب حکومت’ سرکاری سکولوں کیلئے نان ڈویلپمنٹ فنڈ کی مد میں 3 ارب 27 کروڑ روپے جاری
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں کے لیے نان ڈویلپمنٹ فنڈ کی مد میں 3 ارب 27 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں، جنہیں سکولوں کی فلاح و بہبود اور ضروری اخراجات پر خرچ کیا جا سکے گا۔جاری کیے گئے فنڈز کے تحت لاہور اور فیصل آباد کو 13 کروڑ 41 لاکھ روپے، بہاولپور کو [...]
