Depository of News

آئرلینڈ کی یونیورسٹی نے اسرائیلی ادارے سے تعلقات منقطع کر لئے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل) آئرلینڈ کی ایک یونیورسٹی نے فلسطین میں جاری جنگ اور اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف احتجاج اور دباو کے بعد اسرائیلی ادارے کے ساتھ اپنے تعلیمی و تحقیقی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف گیلوے نے اسرائیلی ٹیکنالوجی ادارے ٹیکنیون کی شمولیت پر احتجاجاور مسلسل دباو کے بعد یورپی [...]

Read full article →