Depository of News

جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید

dailykhabrain.com.pk · world

غزہ (آئی این پی )جنوب مشرقی غزہ میں صلاح الدین اسٹریٹ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق متاثرہ مقام پر امدادی کارروائیاں بھی کی گئیں۔صلاح الدین اسٹریٹ غزہ کی اہم شاہراہوں [...]

Read full article →