Depository of News

کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک

dailykhabrain.com.pk · world

کیف(این این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف اور ساحلی علاقے اوڈیسا پر روسی مسلح افواج کی جانب سے کیے گئے شدید بیلسٹک میزائل حملوں کے نتیجے میں تین شہری ہلاک جبکہ پندرہ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیف کے میئر وٹالی کلچکو نے تصدیق کی کہ ان میزائل [...]

Read full article →