حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
ا سلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے حلقہ این اے 77گوجرانوالہ میں ضمنی انتخابب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جمعہ کو کیس کی [...]
