گوجرخان کے میونسپل ملازم کی تنزلی کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا
گوجرخان (بیورو رپورٹ)میونسپل کمیٹی گوجرخان کے ملازم ملک فیض اللہ کی گریڈ 14 سے گریڈ 3 میں تنزلی کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ پہنچ گیا، عدالت عالیہ نے ابتدائی سماعت کے بعد پنجاب حکومت سمیت متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ تاریخِ سماعت 10 دسمبر 2026 تک درخواست گزار کے خلاف [...]
