عرصہ دراز سے لاپتہ تین خواتین کو بازیاب کرا لیا گیا
تلہ گنگ(نمائندہ خبریں) ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ امان اللہ نیازی نے انتہائی محدود وسائل کے باوجود اپنی ٹیم کے ہمراہ جانفشانی سے کام کرتے ہوئے عرصہ دراز سے لاپتہ تین خواتین کو بازیاب کرا لیا ، عوامی حلقوں کا امان اللہ نیازی اور ان کی ٹیم کو زبردست انداز میں خراج تحسین [...]
