Depository of News

اسلام آباد پولیس کی ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے لیے 20 نئی گاڑیاں فراہم

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعے کی صبح اسلام آباد پولیس کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (ایس ڈبلیو اے ٹی)فورس کے حوالے 20 نئی گاڑیاں کردیں۔وزارت داخلہ کے مطابق نئی گاڑیاں ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافے کے لیے فراہم کی گئی ہیں، اس سلسلے میں وفاقی [...]

Read full article →