Depository of News

غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی اور رہائش کی جانچ پڑتال

dailykhabrain.com.pk · world

چکوال(بیورورپورٹ) تھانہ نیلہ پولیس نے غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی اور رہائش کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے موضع چک کوکا سے پانچ افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ نیلہ انسپکٹر چوہدری صہیب ظفر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں رہائش پذیر [...]

Read full article →