پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کھانے کی اشیاء مہنگی
چکوال(بیورورپورٹ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شروعات کے بعد کھانے پینے کی مختلف مصنوعات تیار کرنے والے اداروں نے اپنی مصنوعات میں من مانے اضافے کر دئیے تھے، اس وقت کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اوراب میں واضح فرق آنے کے باوجود وہی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں،اٹا,میدہ اور اس سے منسلک دیگر [...]
