زلفی بخاری کو The Luxurist Magazine نے عالمی سیاست دانوں کی نئی نسل سے متعلق اپنی خصوصی فہرست میں شامل کر لیا
اٹک (بیورو رپورٹ )اٹک سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست سید ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری کو لندن سے شائع ہونے والے بین الاقوامی جریدے The Luxurist Magazine نے عالمی سیاست دانوں کی نئی نسل سے متعلق اپنی خصوصی فہرست میں شامل کر [...]
