بچوں کے حقوق کا تحفظ، معیاری تعلیم صحت اور محفوظ ماحول کی فراہمی مشترکہ ذمہ داری ہے :سردار ایاز صادق
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے بچوں کے حقوق کا تحفظ، معیاری تعلیم، صحت اور محفوظ ماحول کی فراہمی سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،بچے کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کے ضامن ہوتے ہیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے [...]
