پاکستان نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جئت لی
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھے روز 8وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں پر مشتمل سیریز 1-0 سے اپنے نام کر لی،ٹیسٹ میچ کے چوتھے ر وزسری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 316 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی جس کے بعد [...]
