Depository of News

ڈیزل 2 روپے مہنگا پٹرول 1 روپے لیٹر سستا

dailykhabrain.com.pk · world

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میںمزید 3 روپے کمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 322روپے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 357 روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔ [...]

Read full article →