ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق اعجاز الحق نے ہاتھ سے لکھا استعفی سپیکر سندھ اسمبلی اویس شاہ کو دیا، رکن سندھ اسمبلی کی سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد ایک صوبائی وزیر سے تلخ کلامی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اعجاز الحق کی ایم [...]
