ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی
پشاور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہیکہ پارٹی کے پاس لانگ مارچ کی کوئی حکمت عملی نہیں تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نیکہا کہ بدقسمتی سے ہماریلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا، ہمیں کہا جاتا رہا کہ پلان آرہا ہے [...]
