ہمیں مشورہ دینے والے پہلے خود اپنے صوبے میں مزید صوبے بنائیں، سعید غنی
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر محنت سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمیں مشورہ دینے والے پہلے خود اپنے صوبے میں مزید صوبے بنائیں، کیونکہ ہمارا آئین یہ کہتا ہے جہاں صوبہ بننا ہے وہاں کی اسمبلی قرارداد منظور کرے گی۔صوبائی اسمبلی میں میڈیا کارنر پر گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مجھے [...]
