Depository of News

حکومتی، اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی اجلاس پیر تک ملتوی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی)حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے کے بعد صرف 22منٹ کی کارروائی کے بعد پیر تک ملتوی کر دیا گیا ۔ اجلاس کے آغاز سے اختتام تک ایوان میں مجموعی طور پر صرف 12ارکان موجود تھے۔ اجلاس کی [...]

Read full article →