الحمرا آرٹ گیلری کی 1992 کے بعد پہلی بار تزئین و آرائش کی گئی:عظمیٰ بخاری
لاہور(پ ر)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمرا آرٹ گیلری کی 1992 کے بعد پہلی مرتبہ اتنے بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کی گئی ہے، جس سے اس تاریخی ثقافتی مقام کو ایک نیا اور خوبصورت روپ دیا گیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف [...]
