کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا
ریاض(این این آئی)یمن کی حوثی ملیشیا نے سعودی دارالحکومت ریاض کے اہم تجارتی مرکز کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کے ایک بلند ٹاور کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ٹاور اور قریبی عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا تاہم سعودی فضائی دفاعی نظام نے جنوبی علاقوں کی جانب داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائل، ڈرون طیارے [...]
