Depository of News

عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر مہیا کرنا عزم مریم نواز

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی پیر محمد اشر ف رسول اور خرم خان ورک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمومی سیاسی صورتحال، ترقیاتی پراجیکٹ اور سماجی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ارکان اسمبلی نے شیخوپورہ کے عوامی مسائل اور ضروریات کے بارے [...]

Read full article →