اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)شہریوں سے گزارش ہے کہ چیکنگ کے دوران پولیس افسران سے تعاون کریں، ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ اسلام آباد [...]
