ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے
انقرہ(آئی این پی )ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سکیورٹی فورسز کے حوالے کئے گئے ہیں۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آج ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے۔ قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں [...]
