پاکستان ترکیہ کے مابین توانائی شعبے میں تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں وزیر اعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائراکتر اور ترک وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے برادر ملک ترکیہ کے ساتھ تاریخی تعلقات دیرینہ دوستی، باہمی اعتماد، اخوت اور مشترکہ مفادات پر مبنی [...]
