KP پولیس فرنٹ لائن فورس استقامت اور قربانیوں پر فخر فیلڈ مارشل
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کی پولیس فورس کی تعریف کرتے ہوئے کے پی پولیس کو بہادر فرنٹ لائن فورس قرار دیا۔آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس [...]
