اسلام آبا د سے گدھے اور کتوں کا 800 کلو گوشت بر آمد
اسلام آبا(خبریں ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت میں حرام اور غیر قانونی گوشت کی تیاری و فروخت کے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔فوڈ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق 16 نومبر کی رات تقریبا 9 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے تھانہ گولڑہ کی حدود میں خفیہ [...]
