دو بہن بھائی کو قتل اور دوسری بہن کو زخمی کرنیوالا ملزم12گھنٹے میں گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)پیرودھائی پولیس کی کارروائی، فائرنگ کرکے دو بہن بھائی کو قتل جبکہ دوسری بہن کو زخمی کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے دو بہن بھائی کو قتل جبکہ دوسری بہن کو زخمی کرنے والے ملزم کو 12 گھنٹے میں گرفتارکرلیا، سی پی [...]
