عوام سیاسی نعروں وعدوں سے تنگ قیادت کیلئے جیل جانے کو تیار نہیں اعجاز درانی
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا اعجاز خان درانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے پاس صرف 15، 15 ایسے مستقل لوگ ہیں جو ہر حکومت میں وزیر، گورنر یا مشیر بن جاتے ہیں۔ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، یہی مخصوص طبقہ [...]
