Depository of News

کلر سیداں پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار،2200 گرام چرس برآمد

dailykhabrain.com.pk · world

کلرسیداں (تحصیل رپوٹر )کلر سیداں پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار،2200 گرام چرس برآمد۔تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش افضال عرف جالا سکنہ چکیالہ،ہر دو سموٹ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2200 گرام چرس برآمد کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی میر گالی منگرال [...]

Read full article →