Depository of News

عالمی اعزاز حاصل کرنیوالے پولیس افسران ہمارا فخر ہیں:آئی جی پنجاب

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم سے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (IACP) کا عالمی ایوارڈ حاصل کرنے والے ڈی آئی جی صادق علی ڈوگر اور ایس پی عائشہ بٹ نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔ آئی جی پنجاب نے دونوں افسران کو عالمی سطح پر شاندار پذیرائی حاصل [...]

Read full article →