Depository of News

تحصیل حضرو جی ٹی روڈ مانسر کیمپ کےقریب ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، ایک شخص زخمی

dailykhabrain.com.pk · world

اٹک(ڈسٹرکٹ رپو رٹر )تحصیل حضرو جی ٹی روڈ مانسر کیمپ کے قریب ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، ایک شخص زخمی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق ٹرک نے رکشہ کو پیچھے سے ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہو گیا، جس کے [...]

Read full article →