فوڈ فورٹیفکیشن اور معیار کو یقینی بنانے کے لئے تربیتی ورکشاپ
مری(نمائندہ خبریں)نیوٹریشن انٹرنیشنل نے اپنے لارج اسکیل فوڈ فورٹیفکیشن(LSFF) پروگرام کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA)کے راولپنڈی اور مری سے تعلق رکھنے والے افسران اور عملے کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اِس تر بیتی ورکشاپ کا مقصد فوڈ فورٹیفکیشن کے طریقہ کار، معیار کی یقین دہانی، کوالٹی کنٹرول(QA/QC)اور غذائی تحفظ کے [...]
