الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کی منظوری دیدی
چکوال(بیورو رپورٹ)الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی تین مرحلوں میں بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کی منظور ی دے دی ہے جس کے تحت ضلع چکوال اورتلہ گنگ کو پہلے مرحلہ میں شامل کر لیا گیا ہے، الیکشن کمیشن اس سے قبل 7فروری کو [...]
